"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
| mother = [[نعمہ (سلیمان کی بیوی)|نعمہ]]
}}
{{اسرائیل کے بادشاہ}}
 
'''رحبعام''' (انگریزی تلفظ {{IPAc-en|ˌ|r|iː|ə|ˈ|b|oʊ|.|ə|m|}}؛ {{Hebrew name|רְחַבְעָם|Reẖav'am|Rəḥaḇʻām|مطلب ”وہ جو لوگوں کو بڑا کرتا ہے“}}؛ {{lang-el|Ροβοαμ}}؛ {{lang-la|Roboam}}) ایک اسرائیل کا بادشاہ گزرا ہے۔ جس کا ذکر [[عبرانی بائبل]] میں ہے۔ [[کتاب تواریخ|تواریخ دوم]] اور [[کتاب سلاطین|سلاطین اول]] کے مطابق، یہ پہلے [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|مملکت اسرائیل]] کا بادشاہ تھا۔ لیکن بعد میں 932/931 ق۔م میں دس قبیلوں نے بغاوت کردی اور ایک الگ ریاست [[مملکت اسرائیل (سامریہ)]] بنالی۔ اس کے نام کا ذکر [[بائبل]] میں صرف [[مملکت یہودہ]] یا جنوبی ریاست کے بادشاہ طور پر آیا ہے۔ وہ [[سلیمان (بادشاہ)|سُلیمان]] کا فرزند اور [[داؤد (بادشاہ)|داؤُد]] کا پوتا تھا۔اس کی والدہ [[نعمہ (سلیمان کی بیوی)|نعمہ]] تھا جس کا تعلق [[مملکت عمون|عمون]] سے تھا۔