"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
[[فائل:Kingdoms of Israel and Judah map 830.svg|تصغیر|250px||[[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|متحدہ بادشاہت]] کے ٹکڑے، یربعام کی شمال میں [[مملکت اسرائیل]] (نقشے پر نیلا رنگ) پر حکومت اور [[رحبعام]] کا جنوب میں [[مملکت یہودہ]] پر حکومت]]
[[عبرانی بائبل]] کے مطابق سلیمان [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|متحدہ بادشاہت]] کا آخری بادشاہ تھا۔اس کی موت قدرتی ہوئی تھی <ref>{{cite web |url=https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/History/Kings.html |title=مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت) |publisher=Jewish Virtual Library |accessdate=9 اپریل2017 }}</ref>اور مرتے وقت اس کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ جس کے بعد [[رحبعام]] اس کا جانشین بنا۔[[اسرائیل کے بارہ قبیلے|اسرائیل کے قبیلوں]] میں سے دس قبیلے رحبعام کے خلاف تھے۔یربعام نے شمال میں [[مملکت اسرائیل]] پر حکومت کی اور [[رحبعام]] نے جنوب میں [[مملکت یہودہ]] پر حکومت کی۔اس کے بعد دونوں مملکت کبھی یکجا نہیں ہوئیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}