"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
 
=== مدتِ بادشاہت ===
اسی طرح [[کتاب سلاطین]] کے چودہویں باب 21-31 میں بھی رحبعام کر ذکر ہے اور اس کی مدتِ بادشاہت بھی درج ہے۔
 
[[کتاب سلاطین]] 14:21 کے مطابق رحبعام نے ستر برس تک سلطنت یہودہ یا یہوداہ پر حکمرانی کی:
{{اقتباس|(21) اور سُلیمان کا بیٹا رحبعام یہوداہ(یہودہ) میں بادشاہ تھا ۔ رحبعام اِکتالیس برس کا تھا جب وہ بادشاہی کرنے لگا اور اُس نے یروشلیِم یعنی اُس شہر میں جِسے خداوند نے بنی اِسرائیل کے سب قبیلوں میں سے چنا تھا تاکہ اپنا نام وہاں رکھے سترہ برس سلطنت کی اور اس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عورت تھی۔<ref>[[کتاب سلاطین]] 14:21</ref>}}
 
== حوالہ جات ==