"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اسی طرح [[کتاب سلاطین]] کے چودہویں باب 21-31 میں بھی رحبعام کر ذکر ہے اور اس کی مدتِ بادشاہت بھی درج ہے۔
 
[[کتاب سلاطین]] 14:21 کے مطابق رحبعام نے سترسترہ برس تک سلطنت یہودہ یا یہوداہ پر حکمرانی کی:
{{اقتباس|(21) اور سُلیمانسلیمان کا بیٹا رحبعام یہوداہ(یہودہ) میں بادشاہ تھا ۔ رحبعام اِکتالیس برس کا تھا جب وہ بادشاہی کرنے لگا اور اُس نے یروشلیِم[[یروشلیم]] یعنی اُساس شہر میں جِسے خداوند نے بنی اِسرائیل کے سب قبیلوں میں سے چنا تھا تاکہ اپنا نام وہاں رکھے سترہ برس سلطنت کی اور اس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عورت تھی۔<ref>[[کتاب سلاطین]] 14:21</ref>}}
 
== حوالہ جات ==