"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

37 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
[[کتاب سلاطین]] 14:21 کے مطابق رحبعام نے سترہ برس تک سلطنت یہودہ یا یہوداہ پر حکمرانی کی:
{{اقتباس|<sup>(21) </sup>اور سلیمان کا بیٹا رحبعام یہوداہ(یہودہ) میں بادشاہ تھا ۔ رحبعام اِکتالیس برس کا تھا جب وہ بادشاہی کرنے لگا اور اُس نے [[یروشلیم]] یعنی اس شہر میں جِسے خداوند نے بنی اِسرائیل کے سب قبیلوں میں سے چنا تھا تاکہ اپنا نام وہاں رکھے سترہ برس سلطنت کی اور اس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عورت تھی۔<ref>[[کتاب سلاطین]] 14:21</ref>}}
 
=== مصری حملے ===
 
== حوالہ جات ==