"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
[[کتاب سلاطین]] اول باب 14 میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ شاہ مصر سیسق نے کئی بار [[یروشلم]] پر حملہ کیا۔
<sup>(25)</sup>اور رحبعام بادشاہ کے پانچویں برس(دور بادشاہت کے دوران) شاہ مصر سیسق نے [[یروشلیم]] پر چڑھائی کی۔<sup>(26)</sup> اور اُس نے خداوند کے گھر کے خزانوں اور شاہی محلّ کے خزانوں کو لے لیا بلکہ اُس نے سب کچھ لے لیا اور سونے کی وہ سب ڈھالیں بھی لے گیا جو سلیما ن نے بنائی تھیں۔ <sup>(27)</sup> اور رحبعام بادشاہ نے اُن کے بدلے پِیتل کی ڈھالیں بنائیں اور اُن کو مُحافِظ سِپاہِیوں کے سرداروں کے سپُرد کِیا جو شاہی محلّ کے دروازہ پر پہرا دیتے تھے۔<sup>(28)</sup> اور جب بادشاہ خُداوند کے گھر میں جاتا تو وہ سِپاہی اُن کو لے کر چلتے اور پِھر اُن کو واپس لا کر سِپاہِیوں کی کوٹھری میں رکھ دیتے تھے۔ <sup>(29)</sup>ور رحُبعام کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا سو کیا وہ یہوداہ کے بادشاہوں کی تواریخ کی کتاب میں لِکھا نہیں ہے؟۔<sup>(30)</sup>اور رحُبعام اور یرُبعام میں برابر جنگ رہی۔
== بیویاں اور حرمیں ==
رحبعام کی 18 بیویاں اور 60 حرمیں تھیں۔جن سے اس کے 28 بیٹے اور 60 بیٹیاں تھیں اس کی بیویاں کے نام بہت کم درج کئے گئے ہیں۔<ref> [[کتاب تواریخ]] دوم باب 12، 18-21</ref>
 
 
== موت اور تدفین ==