"تبادلۂ خیال:مہدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
:جی بہتر--[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 06:47, 25 نومبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
::{{تکمیل|}}۔[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 01:46, 26 اپریل 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
'''امام مہدی کی آمد'''
امام مہدی کی آمد کی نوید کلام پاک میں کہاں ہے . اگر نہیں ہے تو -
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کچھ لوگونکی خواہش پرمبنی داستان ہے . جہانتک احادیث کا مواملہ ہے تو وا ضع ہے کہ حضور علیہ السلام نے نہ صرف خود کبہی پیشگوئی کی نلکہ امت کو منع بہی کیا .
اور سب سےعجیب بات یہ ہے کہ اس دعوے میں امامت کو ایک مخصوص خاندان میں محدود رکھا جا رہا ہے. مطلب یہ کہ اتنی بڑی دنیا انتظار کرے اس خطے میں کب اور کتنا خون بہتا ہے اور کب ان الجھے ہوے قبائل میں سے کوئی آئے گا اور دنیا کو امن کا گہوارابندے گا؟ ۔ [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 10:34, 13 اپریل 2017 ([[UTC|م ع و]])
واپس "مہدی" پر