"عود دان (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: zh-yue:天壇座
م روبالہ ترمیم: ca:Constel·lació d'Altar; cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''عود دان''' (عربی: '''{{ع}}المجمرة {{ف}}''' - انگریزی: Ara) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جاثی (خاندان مجمع النجوم)|جاثی]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 237.057 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.57 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 17 گھنٹے 22.49 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 56 ڈگری 35.30 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 4 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 2 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[تاج جنوبی]]، [[عقرب (مجمع النجوم)|عقرب]]، [[مربع نجار]]، [[مثلث جنوبی]]، [[طائر الفردوس]]، [[طاووس]] اور [[دوربین (مجمع النجوم)|دوربین]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 34:
[[be:Сузор'е Ахвярнік]]
[[bg:Жертвеник (съзвездие)]]
[[ca:Altar (constelConstel·lació) d'Altar]]
[[cs:Souhvězdí Oltáře]]
[[co:Ara]]