"نوری نستعلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[تصویر:Noori nastaliq.svg|نوری نستعلیق]]
 
=== اجراء ===
''پاکستان کا تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والے [[مرزا احمد جمیل]] کا ۱۹۸۱ء میں تیار کردہ ''نوری نستعلیق'' پہلا معیاری اور خوبصورت ترین آلاتی [[نستعلیق]] ہے جس کے تمام تر [[ربطات]] بھی خود مرزا جمیل نے تیار کرائے اور اس فانٹ یعنی نوری نستعلیق کے نام کا پہلا لفظ ان کے والد مرزا نور احمد کی نسبت پر ہے۔ گو کہ اس [[فانٹ]] کی دستیابی کے بعد پاکستان کے اخبارات نے پہلی بار آلاتی [[نستعلیق]] سے استفادہ شروع کیا۔<ref>The Rotarian: an international magazine; May 1984</ref> نوری نستعلیق کی ایجاد سے ہی اردو کی [[کمپیوٹر|کمپیوٹری]] کتابت کا آغاز ہوا۔''
 
=== نقل بازیاں ===