"جمیل نوری نستعلیق فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
''جمیل نوری نستعلیق فونٹ'' کا اجراء [[2008ء]] میں [[علوی نستعلیق فونٹ]] کے کچھ ہی عرصہ بعد ہوا۔ علوی نستعلیق کی طرح یہ فونٹ بھی [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر قابل استعمال ہے اور [[مائیکروسافٹ ونڈوز|ایم ایس ونڈوز]] کے علاوہ [[لینکس]] پر [[موزیلا فائرفاکس|فائرفاکس]] میں بہت اچھی کارکردگی پیش کرتا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ علوی نستعلیق میں مشہور [[سوفٹویئر]] ،[[ان پیج]] کے [[نوری نستعلیق]] کے [[ربطات|لگیچرز]] کا اضافہ کر کے بنایا گیا ہے۔ اس کے خالقین کا کہنا ہے کہ علوی فونٹ کے برعکس یہ [[اعراب]] کے استعمال سے بدشکل نہیں ہوتا۔
 
اس وقت بہت سے فورمز اس فونٹ کو استعمال کا اختیار دیتے ہیں۔ بڑے اخبار [[نوائے وقت]] کی ویب سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو اپنائے جانے سے اسے بہت تقویت ملی ہے ۔ اسی طرح [[اردو ویکیپیڈیا]] پر بھی یہی ترجیحی فونٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ہے<ref>https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82_%D9%81%D9%88%D9%86%D9%B9#mw-content-text</ref>۔ ۲۰۰۹ ء میں اسکا ورژن 2،0 جاری کر دیا گیا۔ جس میں تقریباًً ۲۵۰۰۰نوری نستعلیق [[ربطات]] موجود ہیں۔
 
==آٹو کرننگ ==