"مرید حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 14:
==رام گوپال کا قتل ==
[[1936ء]] میں زمیندار اخبار میں یہ خبر شائع ہوئی کہ شفاخانہ حیوانات [[پلول]] [[ضلع
دوران تفتیش اس سوال پر کہ مقتول کا حلیہ کہاں سے معلوم ہوا، اس شہبازِ محبت نے انکشاف کیا:
:’’جس عظیم ذات نے مجھے اس کی شناخت کروائی، ان کے حضور تم تو کیا تمہارے خیال کا بھی گزر نہیں ہو سکتا۔ رام گوپال نے میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کی اور میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کرم فرمایا کہ اسے کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے مجھے چن لیا۔ میری قسمت جاگ اٹھی اور خواب میں آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اس گستاخ کی صورت مجھے دکھائی اور میں نے جاگ کر اس کا حلیہ نوٹ کر لیا۔‘‘ اب میں اسے ختم کر چکا ہوں۔ یہ میرے ہنسنے اور ہندوؤں کے رونے کا وقت ہے۔‘‘<ref>http://khatm-e-nubuwwat.org/LeafLet/text/10Mujahdeen-kn/10-76.htm</ref>
|