مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

 
== پرندہ ایشیاء ==
وہ [[پرندہ ایشیاء]] (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954[[1954ء]] اور 1958[[1958ء]] کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956[[1956ء]] کے [[میلبورن]] [[اولمپکس]] اور 1960[[1960ء]] کے [[روم]] اولمپکس میں بھی [[پاکستان]] کی نمائندگی کی۔<ref name="sr">{{cite web|title=Abdul Khaliq|publisher=Sports Reference LLC|url=http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/kh/abdul-khaliq-1.html|accessdate=2010-11-10}}</ref>
قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)<br />
 
ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل [[کبڈی]] میں بہت نامور کھلاڑی تھےتھے۔ اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈکےبورڈ کے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا لیا، جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔
 
=بین الاقوامی کردار =