مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

===1954 ایشیین گیمز===
19541954ء کیکے ایشین[[ایشیائی گمیزکھیل|ایشیائی کھیلوں]] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.
100 میٹر کانسی کا تمغا
4*100 میٹر چاندی کا تمغا