"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
}}
 
'''عبدالحق محدث دہلوی''' ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء ) جن کا پورا نام '''شیخ ابو المجد عبدالحق بن [[سیف الدین سیفی|سیف الدین دہلوی بخاری]]''' ہے، مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور [[محدث]] تھے۔ [[ہندوستان]] میں [[علم حدیث]] کی ترویج و اشاعت میں آپ کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
== ولادت ==
'''شیخ محقق شیخ عبدالحق محدث دہلوی''' [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔