"حزقی ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

44 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''حزقیل علیہ السلام یا ذو الکفل علیہ السلام''' حضرت [[موسیٰ علیہ السلام]] کے تیسرے خلیفہ ہیں جو منصب [[نبوت]] پر سرفراز کئے گئے ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وفات کے بعد حضرت [[یوشع بن نون]] علیہ السلام ہوئے جن کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی ۔ ان کے بعد حضرت کالب بن یوحنا علیہ السلام ہوئے۔ پھر ان کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام [[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] نبی بنے۔
 
حضرت حزقیل علیہ السلام کا لقب ابن العجوز ( بڑھیا کے بیٹے )ہے اور آپ ذوالکفل بھی کہلاتے ہیں۔ اول الذکر کی وجہ یہ ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوئے تھے جب کہ ان کی والدہ بہت بوڑھی ہو چکی تھیں ۔ ثانی الذکرلقب ذوالکفل اس لئے ہوا کہ آپ نے اپنی پرورش میں لے کر ستر انبیاء کرام کو قتل سے بچا لیا تھا۔ یہ ان لوگوں کی بات ہے جن کے قتل پر [[یہودی]] قوم آمادہ ہوگئی تھی۔ پھر حزقیل علیہ السلام خود بھی خدا کے فضل سے یہودیوں کی تلوار سے بچ گئے اور برسوں زندہ رہ کر اپنی قوم کو ہدایت کرتے رہے۔ ( تفسیر الصاوی، ج1، ص206، پ2، البقرۃ: 243 )<ref>http://alqlm.org/threads/%D8%B3%D8%AA%D8%B1-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%AF%DB%92-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DB%81-%DB%81%D9%88-%DA%AF%D8%A6%DB%92.6254/</ref name = حزقیل>
[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-hizqeel تعارف حزقی عیل]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
92,407

ترامیم