"دولت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
حروف کو جلی کیا
سطر 1:
عام بول چال میں '''دولت''' ([[انگریزی]]: Wealth) سے مراد [[سونا]] [[چاندی]] ، [[سکے]] ، [[زیور]] ، فرنیچر اور دیگر مادی اشیا لی جاتی ہیں۔ لیکن معاشیات میں دولت سے مراد وہ تمام چیزیں ہیں جو بلاواسطہ یا بالواسطہ انسانی احتیاجات کو تسکین دے سکیں۔ ان معنوں میں ماں کی محبت اور حب الوطنی بھی دولت کہلائے گی۔<br />
فارسی میں دولت سے مراد ثروت نہیں بلکہ حکومت ہوتا ہے۔ پاکستانی [[کرنسی]] نوٹوں پر لکھے ہوئے جملے "بینک دولت پاکستان" کا مطلب ہے "حکومت پاکستان کا بینک"۔ اسی طرح "دولت عثمانیہ" کا اردو میں مطلب ہے "حکومت عثمانیہ"۔<br />