"بچے جننے والی آبی حوض کی مچھلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
جگہ
سطر 1:
[[فائل:Poecilia reticulata Fry DSC04357 nevit.jpg|تصغیر|ایک نومولد مچھلی]]
بچے جننے والی مچھلیوں کی عام اقسام میں [[مولی مچھلی]]، گپی مچھلی، پلیٹی مچھلی اور سورڈ ٹیل مچھلی شامل ہیں ۔ان میں سے ہر مچھلی کی کئی ویرائٹیز موجود ہیں جوکہ اپنے رنگوں کی وجہ سے بہت معروف ہیں ۔<br />
 
اکثر رنگین مچھلیوں میں نر مادہ کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔ حاملہ مادہ کا پیٹ نرم اور پھولا ہوا ہوتا ہے۔ نر اور مادہ میں تفریق سر کی طرف والے پروں کو چھونے سے محسوس کی جاسکتی ہے۔ بچے جننے والی مچھلیاں تقریباً 2سے32 سے 3 مہینے میں بالغ ہوجاتی ہیں اور تقریباً ہر مہینے بچے جنتی ہیں۔ ایک دفعہ میں 20سے6020 سے 60 کے قریب بچے جنتی ہیں۔ بالغ مچھلیوں کو بروڈر کہا جاتا ہے۔ یہ مچھلیاں اپنے بچوں کو کھا جاتی ہیں۔ عموما طبعی حالات موزوں ہونے پر بچے دینا شروع کردیتی ہیں۔ بریڈنگ کے لئے مناسب درجہ حرارت 25سے2825 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
 
== بچے جننے والی مچھلیاں ==