"مختار مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اردو مصنفین
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[مختار مسعود|مختا ر مسعود]] [[علی گڑھ]] سے [[تعلیم یافتہ]] ہیں وہ [[محکمہ مالیات]] کے [[ایڈیشنل سیکرٹری]] تھے۔ یعنی پاکستانی [[بیورو کریسی]] کاایک [[حصہ]] تھے۔ اس کے علاوہ وہ [[مینار پاکستان]] کی تعمیر ی [[کمیٹی]] کے [[صدر]] بھی تھے۔ اُن کے [[والد]] صاحب [[علی گڑھ یونیورسٹی]] میں [[معاشیات]] کے [[استاد]] رہ چکے تھے۔ مختا ر مسعود [[آج]] [[کل]] [[لاہور]] میں مقیم ہیں اور اپنے [[فرائض]] منصبی سے سبکدوش ہو چکے ہیں۔
== تصنیفات ==
* [[آواز دوست]] کے علاوہ
* [[لوح ایام]]“ اور
* [[سفر نصیب]]“ کے [[عنوان]] سے اُن کے دو [[سفر نامہ |سفر نامے]] منظر عام پر آچکے ہیں۔
== وفات ==
 
15اپریل 2017ء کا انتقال ہوا۔
== حوالہ جات
==
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ]]
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]]