"امیمہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
امیمہ رسول اللہ {{درود 2}} کی پھوپھی ام المؤمنین [[زینب بنت جحش]] کی والدہ اور جحش بن رباب کی زوجہ تھیں
نسب اس طرح ہے أميمة بنت عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي ان کی والدہ کا نسب اس طرح ہےفاطمة بنت عمرو ابن عائذ بن عمران، بن مخزوم <ref>(الإصابة) 12/ 138 رقم: 106</ref>
ام المؤمنین زینب بنت جحش ،ام حبیبہ اور حمنہ بیٹیاں تھیں جبکہ عبد اللہ اور عبید اللہ بیٹے تھے <ref>رحمۃ اللعالمین ،قاضی سلیمان منصور پوری،جلد دوم ،صفحہ347مرکز الحرمین اسلامی</ref>