"جحش بن رباب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جحش بن رباب'''، ام المؤمنین [[زینب بنت جحش]] کے والد تھےاور رسول اللہ {{درود}} کی پھوپھی [[امیمہاميمہ بنت عبدالمطلب]] ان کی زوجہ تھیں۔ تو رسول اللہ کے پھوپھا ہونے کے سسر بھی ہوئے۔ ان کی دو بیوہ بہوئیں بھی امہات المؤمنین میں سے ہیں۔ ([[ام حبیبہ]] جو [[عبید اللہ بن جحش]] کی بیوہ تھیں اور [[زینب بنت خزیمہ]] جو [[عبد اللہ بن جحش]] کی بیوہ تھیں۔)<br />
آپ کا نسب اس طرح ہے۔
جحش بن ربَاب بن يعمر بن صبرَة بن مرّة بن كثير بن غنم بن دودان بن أَسد بن خُزَيْمَۃ<ref>التعديل والتجريح , لمن خرج لہ البخاري في الجامع الصحيح المؤلف: أبو الوليد سليمان بن خلف بن سعد بن أيوب بن وارث التجيبي القرطبي الباجي الأندلسي الناشر: دار اللواء للنشر والتوزيع – الرياض</ref>