"ہڈی کا گودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

367 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
 
== ہڈی کے گودے کی اقسام ==
[[File:Red White Blood cells.jpg|thumb|اسکیننگ الیکٹران خوردبین کی تصویر۔ بائیں طرف انسانی خون کا سرخ خلیہ ہے جس کے دونوں جانب گڑھا ہوتا ہے۔ دائیں طرف خون کا سفید خلیہ ہے اور درمیان میں تحریک شدہ پلیٹلیٹ (activated platelet) ہے۔]]
 
=== ہڈی کا سرخ گودا ===
ہڈی کا سرخ رنگ والا گودا (Red Bone Marrow) [[سفید خونی خلیہ|خون کے سفید ذرات (خلیات)]]، [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات (خلیات)]] اور [[اقراص]] (Platelets) پیداکرتاہے۔ اس میں [[سفید خلیات]] پیدا کرنے کی نسبت [[سرخ خلیات]] پیدا کرنے کی صلاحیت سات گنا زائد ہوتی ہے جو بوقت ضرورت مزید بڑھ سکتی ہے۔