"حواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مسیح}}
{{اسلام اور دیگر مذاہب|}}
'''حواری''' حور سے مشتق ہے جس کے معنی خالص سپیدی کے ہیں۔ یہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے اصحاب کا خطاب ہے۔ بقول شاہ عبد القادر صاحب حواری اصل میں دھوبی کو کہتے ہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں سے پہلے دو شخص جوان کے تابع ہوئے دھوبی تھے۔[[عیسیٰ حضرتعلیہ عیسیٰالسلام]] نے ان کا کہا تھا کہ کپڑے کیا دھوتے ہو میں تم کو دل دھونے سکھا دوں وہ ان کے ساتھ ہوئے اس طرح سب کو یہ خطاب ٹھہرگیا۔<ref> انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ275 ،علی محمد، سورۃ آل عمران،52،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>
حضرت عیسٰی[[عیسیٰ]] کے اصحاب، یاران حضرت عیسٰی[[عیسیٰ]] میں سے کوئی ایک۔ یاساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ اور بالعموم حضرت عیسی[[عیسیٰ]] کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
 
=== حواریوں کے نام ===
ان کی تعداد 12 تھی۔ بائیبل سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حواری حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے صدق دل سے مرید اور خاص شاگرد تعداد میں بارہ تھے اور ان کے نام یہ ہیں :