"یہوداہ اسکریوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ملف:Judas Iscariot from Tarzhishte Monastery.jpg|thumb| یہوداہ اسکر یوتی کی خودکشی کا منظر ]]
'''یہوداہ اسکریوتی یا اسخریوطی'''، عبرانی میں یہ نام "ایش قریتی" تھا جو بگڑ کر اسکریوتی ہو گيا۔ حضرت [[عیسی]]یسوع|عیسیٰ [[المسیح]] کا ایک [[بارہ رسل (حواری)|حواری]]<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 1186</ref>،یہ شمعون اسکر یوتی کا بیٹا تھا۔ اس کے بارے عیسائی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس نے ہی کچھ رقم کے عوض مسیح کی مخبری کی تھی جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے خودکشی کر لی۔<ref>متی کی انجیل، باب27، ورس 3 تا 5</ref>
 
== یہوداہ بطور حواری ==