"علی بن برہان الدین حلبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ نور الدین حلبی کو علی بن برہان الدین حلبی کی جانب منتقل کیا: مکمل نام
سطر 10:
== تصانیف ==
آپ بہت سی بلند پایا کتابوں کے مصنف ہیں جو مقبول اور مفید خاص و عام ہوئیں ۔ آپ کی سب سے عظیم کتاب سیرت نبویﷺ پر “ سیرت الحلبیہ ” ہے جس کا نام “انسان العیون فی سیرۃ الامین المامون” ہے۔
{{آغازDiv کالمcol|cols=3}}
* 1۔ لیلۃ النصف من شعبان
* 2۔ قصیدہ بردہ
سطر 20:
* 8۔ التحفۃ السنیہ شرح الاجرد دمیہ
* 9۔ غایۃ الاحسان فی من لقيته من ابناء الزمان
{{قطع کالم|}}
* 10۔ حسن اصول الی لطائف حکم الفصول
* 11۔ مھاسن السنیہ عن الرسالۃ القشیر یہ
سطر 29 ⟵ 28:
* 16۔ اللطائف من عوارف المعارف
* 17۔ تحریر المقال فی بیان وحدۃ من نحو لا الہ الا اللہ وحدہ من ای انواع الحال
{{قطع کالم|}}
* 18۔ المنقوش فی محاسن الحبوش
* 19۔ صبایۃ الصبابۃ مختصر دیوان الصبابۃ
سطر 38 ⟵ 36:
* 24 ۔ اعلام الناسک باحکام المناسک
* 25۔ سیرت حلبیہ (عظیم کتاب سیرت نبویﷺ پر ہے جس کا نام “انسان العیون فی سیرۃ الامین المامون” ہے)۔
{{Div col end}}
{{اختتام کالم|}}
 
== وفات ==
علامہ حلبی69 سال کی عمر میں [[1044ھ]] [[1635ء]] میں ہفتے کے روز شعبان کی آخری تاریخ میں وفات پائی اور مصر میں قبرستان مجاورین میں دفن ہوئے۔<ref>ام السیر ، سیرت حلبیہ اردو ،دار الاشاعت اردو بازار ایم اے جناح روڈ کراچی پاکستان ،صفحہ: 41</ref>