"غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhammad Umair Mirza نے صفحہ ابن مسعود کو غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی کی جانب منتقل کیا
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 21:
influenced =
}}
'''جمشید بن محمود بن مسعود'''، غیاث الدین ان کا لقب ہے، [[آٹھوی صدی ہجری]] کے دوسرے حصہحصے میں [[کاشان]] میں پیدا ہوئےہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، “اولغ''اولغ بک”بک'' کی دعوت پر [[سمرقند]] چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور [[طبیعیات]] میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں،لکھیں۔ ابن مسعود کی وفات [[نویں صدی ہجری]] کے اوائل میں ہوئی،ہوئی۔ بہت ساری تصانیف چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر “نزہہ الحدائق”، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں “رسالہ الجیب والوتر”، “مفتاح الحساب” جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کئے گئے ہیں.