"غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ اندرونی ربط/روابط
درستی
سطر 21:
influenced =
}}
'''جمشید بن محمود بن مسعود'''، غیاث الدین ان کا لقب ہے، [[آٹھوی صدی ہجری]] کے دوسرے حصے میں [[کاشان]] میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ''اولغ بک'' کی دعوت پر [[سمرقند]] چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور [[طبیعیات]] میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں۔ ابن مسعود کی وفات [[نویں صدی ہجری]] کے اوائل میں ہوئی۔ بہت ساری تصانیف چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر “نزہہ"نزہہ الحدائق”،الحدائق"، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں “رسالہ"رسالہ الجیب والوتر”،والوتر"، “مفتاح"مفتاح الحساب”الحساب" جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کئے گئے ہیں.ہیں۔