"غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 21:
influenced =
}}
'''جمشید بن محمود بن مسعود'''، غیاث الدین ان کا لقب ہے، [[آٹھویآٹھویں صدی ہجری]] کے دوسرے حصے میں [[کاشان]] میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ''اولغ بک'' کی دعوت پر [[سمرقند]] چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور [[طبیعیات]] میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں۔ ابن مسعود کی وفات [[نویں صدی ہجری]] کے اوائل میں ہوئی۔ بہت ساری تصانیف چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر "نزہہ الحدائق"، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں "رسالہ الجیب والوتر"، "مفتاح الحساب" جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کئے گئے ہیں۔