"مرزا محمد رفیع سودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''محمد رفیع سودا''' [[1713ء]] میں [[دہلی]]، [[بھارت]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شفیع بہ سلسلہ تجارت [[ہندوستان]] میں وارد ہوئے تھے۔ مرزا سودا کی تعلیم و تربیت دہلی میں ہوئی۔ چھوٹی عمر میں [[شاعری]] کا شوق پیدا ہوا۔ اور [[فارسی]] میں شعر کہنے لگے۔ پھر خان آرزو کے کہنے پر اردو میں طبع آزمایآزمائی شروع کی۔کی اور سلیمان قلی داد سے اصلاح لی۔ بعد میں شاہ حاتم کے شاگرد ہوئے اور تھوڑے عرصے میں درجہ کمال حاصل کرکے بڑے بڑے استادوں سے خراج تحسین وصول کیا، یہاں تک کہ [[شاہ عالم]] کو بھی شاگردی کا شوق ہوا۔ اواور راصلاحاصلاح لینے لگے لیکن تھوڑے ہی عرصے میں زمانے نے پلٹا کھا اور دہلی تباہ ہوگئی۔
 
[[مرہٹہ|مرہٹوں]] نے لوٹ مار شروع کر دی چنانچہ شعرا و شرفاء دہلی سے نکلنے لگے۔ ناچار سودا نے بھی [[فرخ آباد]] نواب بنگش کے یہاں آکر قیام کیا اورسترہاور سترہ سال تک آسودگی سے یہیں زندگی بسر کی۔ اس وقت مرزا کی عمر ساٹھ سال کی تھی۔ نواب کی وفات پر مرزا [[لکھنو]] چلے آئے ۔آئے، یہاں [[نواب شجاع الدولہ]] نے بڑی قدر کی۔ مگر معمولی سی بات پر ناراض ہو کر چلے آئے اور پھر دوبارہ دربار نہ گئے۔ یہاں تک کہ [[آصف الدولہ]] مسند آراء ہوئے۔ وہ مرزا پر بڑے مہربان تھے۔ چھ ہزار سالانہ وظیفہ مقرر ہوا اور ملک الشعراء کا خطاب ملا۔
 
مرزا نے تقریباَ َتقریباً ستر برس کی عمر میں [[1781ء]] میں لکھنو میں وفات پائی۔