"شاہ میاں غلام محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{about||ایکاشتباه بالکل ہی الگ بزرگنشود|شاہ غلام محمد}}
'''قطب وقت شاہ میاں غلام محمد فضل احمد معصومی''' المعروف "[[حضرت جیو صاحب]]" پیدائشاور [[1151ھ]]قطب وفاتوقت [[1232ھ]]کہلاتے ہیں۔
 
== نام و نسب ==
آپ کا نام شاہ میاں غلام محمد ، لقب فضل احمد معصومی ہے اور آپ اسی لقب سے مشہور ہیں۔ عوام الناس اوباً و احتراماً آپ کو حضرت جی (جیو) کے بزرگانہ نام سے پکارتے ہیں۔
 
== ولادت ==
آپ کی ولادت [[1151ھ]] میں بمقام سرہند شریف ہوئی ۔ آپ کا نسب مجدد الف ثانی کے بڑے بھائی شاہ عبدالرزاق کی وساطت سے امیر المومنین عمر فاروق تک پہنچتا ہے۔ نیز آپ اپنی دادی صاحبہ کی وجہ سے [[مجدد الف ثانی]] کی اولاد سے ہیں۔
 
== تعلیم و تصوف ==
سطر 43 ⟵ 42:
 
== وفات ==
آپ کی وفات یکم محرم الحرام [[1232ھ]] بروزبدھ صبح کے وقت ہوئی۔ صاحبزادہ ان کے بیٹے فضل حق نے آپ کی وفات ’’آہ مرشد برفت‘‘ سے نکالی۔<ref>تذکرہ علماء و مشائخ سرحد جلد اوّل، صفحہ 104 تا 1122،محمد امیر شاہ قادری ،مکتبہ الحسن کوچہ آقہ پیر جان یکہ توت پشاور</ref>
 
==حوالہ جات==