"گہرائی بم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 2:
'''گہرائی بم''' (depth charge) ایک ایسا ہتھیار ہے جو [[آبدوز|آبدوزوں]] کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِسے پانی میں ہدف آبدوز کے قریب گرادیا جاتا ہے جہاں یہ دھماکے سے ایک طاقتور موجی جھٹکا پیدا کر کے اُس ہدف آبدوز کو نقصان پہنچاتا ہے۔ گہرائی بم کو [[بحری جہاز]], [[گشتی ہوائی جہاز]] اور [[ہیلی کاپٹر]] سے سمندر میں گرایا جاسکتا ہے۔
 
گہرائی بم پہلے جنگی عظیم اوّل کے دوران بنائے گئے تھے اور یہ اُس وقت آبدوزوں کو نشانہ بنانے کیلئے سب سے پہلا مؤثر طریقہ تھا۔ یہ پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں کثرت سے استعمال کئے گئے۔ سرد جنگ کے دوران بھی یہ کئی بحری افواج کے اسلحہ کا حصّہ رہے۔ گہرائی بم کی جگہ اَب زیادہ تر [[آبدوز شکن تارپیڈوہتھیار|آبدوز شکن ہتھیارتارپیڈو]] استعمال کئے جاتے ہیں۔