"کتاب الکافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 24:
اس حصے میں [[شیعہ]] عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں۔
 
کتاب "اصول کافی" شیعہ عقائد کی شناخت کا اہم ترین ماخذ ہے جو بارہا الکافی کے دیگر حصوں سے علیحدہ،علاحدہ، مستقل طور پر شائع کی جاچکی ہے اور اس کے متعدد تراجم کئے گئی نیز اس پر متعدد شرحیں لکھی گئی ہیں.
 
===اصول کافی کے ابواب===
سطر 96:
شیعہ اثناعشریہ امامیہ سب کا مشترک ایمان ہے کہ اول سے آخر تک صحیح صرف [[قرآن|قرآن مجید]] ہے اور اس کے علاوہ کوئی کتاب اس کی شریک صحت نہیں ہے۔
 
محدث کبیر [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] (رح) کی اصول کافی کی شرح مراۃ العقول کے مطالعہ سے اندازہاندازا ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی شرح کافی میں ہر حدیث کی سندی حیثیت کا بھی تعین کر دیا ہے اور ضعیف، صحیح ، موثق یا قوی کی وضاحت کردی ہے۔
 
[[آقا بزرگ تہرانی|آقائے بزرگ تہرانی]] (رہ) نے تحریر فرمایا ہے کہ اصول کافی میں 34 کتابیں، 323 باب ہیں، اور کل احادیث 16 ہزار کے قریب ہیں جن میں سے،