"محمد صدیق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''حافظ الملت محمد صدیق القادری''' خانقاہ قادریہ بھرچونڈی شریف (سندھ) کے موسس اوّل ہیں۔
== ولادت ==
محمد صدیق قادری [[1234ھ]] [[1819ء]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام میاں ملوک تھا جو زمیندار تھے۔
 
== تعلیم و تربیت ==
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر سے حاصل کی اور حفظ قران کے لئے [[سوئی شریف]] [[سیّد محمد حسن جیلانی]] کے مدرسہ میں تشریف لے گئے۔ یہاں آپ ایک منفرد طالب علم کی حیثیت سے علم حاصل کرتے رہے آپکے قطب زمانہ ہونے کی پیش گوئی بھی زمانہ طالب علمی میں ہو چکی تھی۔