"علاؤ الدین عطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خواجہ علاؤالدین عطار نقشبندی سلسلہ کے مشائخ میں شامل ہیں
=== ولادت ===
خواجہ علاؤالدین عطار کی ولادت [[718ھ]] میں ہوئی۔
 
=== نام ===
آپ کا نام محمد بن محمد البخاری ہےاور'''علاؤالدین عطار''' کے نام سے معروف ہیں۔جب آپ کے والد ماجد نے وفات پائی تو آپ نے ان کے ترکہ سے کوئی چیز قبول نہ کی اور حالت تجرید میں [[بخارا]] کے ایک مدرسے میں داخل ہو گئے۔شروع ہی سے آپ کی طبیعت فقر کی طرف مائل تھی۔