92,388
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (کہیں اس کا ذکر موجود نہیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
}}
[[
کہا جاتا ہے کہ حضرت آدمی کی بائیں پسلی سے ان کی تخلیق ہوئی۔ چونکہ وہ زندہ آدمی سے بنائی گئی اس لیے ان کا نام حوا رکھا گیا۔ ان کا نام [[قرآن]] مجید میں نہیں آیا۔ صرف زوجہ [[آدم]] کا کئی مقام پر ذکر ہے۔ <br />
آدم و حوا دونوں کو شجر ممنوعہ کا پھل کھانے سے روکا گیا ۔ دونوں ہی اس حکم خداوندی کو بھول گئے اور وسوسہ [[شیطان]] سے اسی درخت کا پھل کھا بیٹھے ۔ پھل کھاتے ہی احساس گناہ ہوا اور [[توبہ]] استغفار میں لگ گئے۔ اللہ جل شانہ نے معاف تو کر دیا مگر مشیت میں زمین کو آباد کرنے کا وقت آگیا تھا۔ تخلیق آدم کے وقت ہی بتا دیا گیا تھا۔ کہ زمین پر ایک خلیفہ یا نائب کا تقرر ہونے والا ہے۔ اس لیے آدم و حوا دونوں کو زمین پر اتار دیاگیا۔ <br />
|