"حنہ (مریم کی ماں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ حنا (مادر مریم) کو حنا (مریم کی ماں) کی جانب منتقل کیا: نام
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
حنا ({{lang-ar|حنة}}) اسلام میں بھی قابل احترام ہیں۔اسلام میں ان کو روحانی خاتون اور [[مریم]] کی والدہ کہا جاتا ہے۔قرآن میں ان کا ذکر فاقوز کی بیٹی کے نام سے آیا ہے۔فاقوز جو حنا کے بڑھاپے تک بے اولاد رہا۔ ایک دن حنا درخت کے نیچے بیٹھی ہوئی تھی اس نے درخت پر ایک چڑیا دیکھی جو اپنے بچے کو کھانا کِھلا رہی تھی۔اسے دیکھ کر حنا کی بھی ماں بننے کی حواہش جاگی۔اس نے اولاد کے لئے دعا کی اور وہ بالآخر حاملہ ہوگئی؛ انکے شوہر [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] کا انتقال بچہ کی پیدائش سے پہلے ہی ہوگیا تھا۔حنا شوہر کی وفات کے بعد بیٹے کی توقع کررہی تھیں۔وہ [[ہیکل دوم]] میں دعا کرنے گئی اور عزم کیا کے اسے پیدائش کے بعد اللہ {{جل جلالہ}} کی خدمت میں وقف کرونگی۔<ref>"(وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما تُو۔تُو سننے والا (اور) جاننے والا ہے ﴿۳۵﴾" (قرآن 3:35).</ref>
لیکن بیٹے کے بجائے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔جس کا نام حنا نے [[مریم]] رکھا۔اس کی پیدائش کے بعد حنا کو احساس ہوا کہ وہ تو بیٹے کی توقع کررہی تھی مگر اللہ تعالیٰ{{جل جلالہ}} نے تحفہ میں بیٹی دی دے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 36 کے مطابق:{{سخ}}
<center><font color="green"><font size="53">'''فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنْثَىٰ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنْثَىٰ ۖ وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ'''</font></font></center>
{{سخ}}<font color="black"><font size="53"> ترجمہ:</font></font>
{{اقتباس|جب ان کے ہاں بچہ پیدا ہوا اور جو کچھ ان کے ہاں پیدا ہوا تھا خدا کو خوب معلوم تھا تو کہنے لگیں کہ پروردگار! میرے تو لڑکی ہوئی ہے اور (نذر کے لیے) لڑکا (موزوں تھا کہ وہ) لڑکی کی طرح (ناتواں) نہیں ہوتا اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں ﴿۳۶﴾}}
 
سورۃ آل عمران آیت نمبر 37 کے مطابق:{{سخ}}
<center><font color="green"><font size="53">'''فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنْبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا ۖ كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا ۖ قَالَ يَا مَرْيَمُ أَنَّىٰ لَكِ هَٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ﴿۳۷﴾''' </font></font></center>
{{سخ}}<font color="black"><font size="53"> ترجمہ:</font></font>
{{اقتباس| تو پروردگار نے اس کو پسندیدگی کے ساتھ قبول فرمایا اور اسے اچھی طرح پرورش کیا اور زکریا کو اس کا متکفل بنایا زکریا جب کبھی عبادت گاہ میں اس کے پاس جاتے تو اس کے پاس کھانا پاتے(یہ کیفیت دیکھ کر ایک دن مریم سے) پوچھنے لگے کہ مریم یہ کھانا تمہارے پاس کہاں سے آتا ہے وہ بولیں خدا کے ہاں سے (آتا ہے) بیشک خدا جسے چاہتا ہے بے شمار رزق دیتا ہے﴿۳۷﴾}}