"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''منظر پھلوری''' غیر منقوط نعتیہ کلام کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں
== نام ==
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
== تعلیم ==
تعلیمی مدارج میں ایم اے (اُردو)اور ایم اے (پنجابی ) ، بی ایڈ، ایم فل اُردو اور پی ایچ ڈی (ریسرچ اسکالر) ہیں۔