"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
== تعلیم ==
تعلیمی مدارج میں [[ایم اے]] (اُردو[[اردو]])اور ایم اے ([[پنجابی زبان|پنجابی]] ) ، [[بی ایڈ،ایڈ]]، [[ایم فل]] اُردو اور [[پی ایچ ڈی]] (ریسرچ اسکالر) ہیں۔
 
== ولادت ==
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان) سے ملحقہ قصبہ ’’اڈا پھلور‘‘ میں 10 جنوری 1973ء کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں۔