"ارحم عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

60 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
اضافہ اندرونی ربط/روابط
(اضافہ اندرونی ربط/روابط)
'''ارحم عالم''' [[منظر پھلوری]] کا [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط نعتیہ]] مجموعہ ہے۔
 
ارحم عالم میں 52 غیر منقوط نعتیں ہیں یہ نعتوں کا مجموعہ کلام ’’ارحم عالمﷺ‘‘ کے عنوان سے جنوری [[2013ء]] کو اِس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ جس پر [[2014ء]] میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قومی سیرت کانفرنس میں [[صدر_پاکستان|صدرِ پاکستان]] جناب [[ممنون حسین]] نے انہیں [[2014ء]] کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ اِس غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کی بڑی پذیرائی ہوئی۔ [[11 فروری]] [[2014ء]] کو ’’ارحم عالم ﷺ ‘‘ منظر پر آیا۔ جس کو احسن پبلی کیشنز فیصل آباد(پاکستان) سے شائع کیا گیا۔ ’’ ان کی نعتوں کے اکثر اشعار روانی کے اعتبار سے ایسے ہیں کہ جب تک یہ نہ بتایا جائے کہ یہ اشعار غیر منقوط ہیں۔ پڑھنے یا سُننے والے کو یہ احساس نہیں ہوتا۔
 
== نمونہ کلام ==
* کرم کی ردا لے کر سرکار آئے
 
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]
<big>بڑا متن</big>
35,326

ترامیم