"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''منظر پھلوری''' ان شاعری کا خاصہ ان کا [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط]] (بغیر نقطوں کے) نعتیہ کلام کیہے وجہُاور سےیہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا رکھتےجاچکا ہیںہے۔
== نام ==
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
سطر 11:
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں
* [[ارحم عالم]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
* ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
* صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)<ref>[http://tobateksingh.sujag.org/print/manzar-phalori-toba-tek-singh-poet-50329 سجاگ]</ref>
* دل کے آنگن میں (شاعری) ،
* قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،