"راغب مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
ہندوستان میں دہلی کالج سے [[بے اے]] کیا۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد [[کراچی]] آئے اور ملازمت لیبر ڈیپارٹمنٹ میں کی۔ [[1980ء]] میں اسی ڈپارٹمنٹ میں پبلک ریلیشن آفیسر کی حیثیت سے وظیفہ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئے۔
 
== شاعری ==
راغب مراد آبادی کا شمار ان ممتاز صاحب فکر اساتذہ میں ہوتا ہے جو کلاسیکی روایات کی باریکیوں کا بھر پور ادراک رکھتے ہیں۔ انہیں شاعری کی مختلف اضاف پر عبور حاصل ہے لیکن تاریخ گوئی اورفیاور فی البدیہ میں بے مثل ہیں زبان و بیاں اور فنی رموز کے حوالے سے ان کا کلام سند کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے لیکن انکیان کی پہچان ان کی رباعیات ہیں۔ ان کے اب تک 40 مجموعات کلام شائع ہو چکے ہیں۔ جس میں غزلیںغزلیں، ، نظمیں ،نظمیں، نعت اور پنجابی شاعری شامل ہیں۔ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے دوران یہ نیت کی کہ ایک ایسا مجموعہ نعت مرتب کیا جائے جسکیجس کی ہر نعت کی ردیف محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو قرآن حکیم میں سورة محمد موجود ہے اور یہ اسمِ پاک کلمہ کے حصہ ہے۔ جیسے ہی وطن پہنچے اور ارادہ کو عملی شکل دی اور 76 نعتوں پر مشتمل مجموعہ مرتب کیا۔
 
== تصنیفات و مجموعات ==