"فتح مکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ضد ابہام
(ٹیگ: القاب)
سطر 33:
<br />
حضرت محمد {{درود}} نے لشکر کو چار دستوں میں تقسیم کیا اور مختلف سمتوں سے شہر میں داخل ہونے کا حکم دیا اور تاکید کی کہ جو تم سے لڑے اس کے علاوہ اور کسی سے جنگ نہ کرنا۔<ref>المغازی (واقدی) جلد 2 صفحہ 825</ref>۔ چاروں طرف سے شہر گھر گیا اور مشرکین کے پاس ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی راستہ نہ رہا۔ صرف ایک چھوٹے گروہ نے لڑائی کی جس میں صفوان بن امیہ بن ابی خلف اور عکرمہ بن ابی جہل شامل تھے۔ ان کا ٹکراؤ حضرت خالد بن ولید {{رض مذ}} کی قیادت کردہ دستے سے ہوا۔ مشرکین کے 28 افراد انتہائی ذلت سے مارے گئے<ref>السیرۃ النبویۃ از ابن ھشام جلد 4 صفحہ 49</ref>۔ لشکر اسلام انتہائی فاتحانہ طریقہ سے شہرِ مکہ میں داخل ہوا جہاں سے آٹھ سال پہلے حضور {{درود}} کو ہجرت کرنا پڑی تھی۔ کچھ آرام کے بعد حضور {{درود}} مجاہدین کے ہمراہ کعبہ کہ طرف روانہ ہوئے۔ کعبہ پر نظر پڑتے گھوڑے پر سواری کی ہی حالت میں [[حجرِ اسود]] کو بوسہ دیا۔ آپ {{درود}} تکبیر بلند کرتے تھے اور لشکرِ اسلام آپ {{درود}} کے جواب میں تکبیر بلند کرتے تھے۔
کعبہ میں داخل ہونے کے بعد آپ {{درود}} نے تمام تصاویر کو باہر نکال دیا جن میں [[حضرت ابراہیم]] علیہ السلام کی تصویر بھی شامل تھی اور تمام بتوں کو توڑ دیا۔ بتوں کو توڑنے کے لیے آپ {{درود}} نے حضرت [[علی (ضدبن ابہام)|علیابی طالب]] کو اپنے مبارک کاندھوں پر سوار کیا اور بتوں کو اپنے ہاتھوں سے بھی توڑتے رہے۔ یہاں تک کہ کعبہ کو [[شرک]] کی تمام علامتوں سے پاک کر دیا۔
 
== نتائج ==