"آبنائے باسفورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ug:ئىستانبۇل بوغازى
م روبالہ محو: ug:ئىستانبۇل بوغازى; cosmetic changes
سطر 5:
استنبولی باشندے اسے صرف Boğaz کہتے ہیں جبکہ Boğaziçi کی اصطلاح آبنائے کے ساتھ ساتھ واقع [[استنبول]] کے علاقوں کے لئے استعمال ہوتی ہے
 
== خصوصیات ==
 
یہ آبنائے تقریباً 30کلومیٹر طویل ہے اس کی زیادہ سے زیادہ چوڑائی شمالی داخلی راستے پر 3 ہزار 700 میٹر ہے اور کم از کم چوڑائی کنڈیلی اور اشیان کے مقام پر 700 میٹر اور اینادولوحسان اور رومیلی حسان کے مقام پر 750 میٹر ہے ۔ آبنائے کی گہرائی 36 سے 124 میٹر ہے ۔
سطر 11:
آبنائے کے ساحل انتہائی گنجان آباد ہیں جہاں [[استنبول]] واقع ہے جس کی آبادی 13 ملین سے زیادہ ہے ۔
 
== پل ==
 
آبنائے باسفورس پر دو پل قائم ہیں۔ 1973ء میں مکمل ہونے والا پہلا پل ”[[باسفورس پل]]“ 1074 میٹر طویل ہے ۔ دوسرا پل ”[[فاتح سلطان محمد پل]]“ 1090 میٹر طویل ہے اور 1988ء میں مکمل ہوا۔ یہ پہلے پل سے تقریباً 5 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ حکومت ترکی کی جانب سے نشان زدہ 7 میں سے ایک مقام پر تیسرا پل بھی تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ اس پل کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے تاکہ زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔
سطر 17:
مرمرے نامی ایک اور گذر گاہ زیر تعمیر ہے جو 2008ء میں مکمل ہوگی۔ یہ 13.7 کلومیٹر طویل ریلوے سرنگ ہوگی جو آبنائے کے نیچے 55 میٹر گہرائی سے گذرے گی۔
 
== اہمیت ==
شاندار محل وقوع کے باعث باسفورس کی اہمیت ہمیشہ سے رہی ہے اور اس پر قبضے کے لئے جدید تاریخ میں کئی جنگیں بھی لڑی جاچکی ہیں جن میں 1877ء کی روس ترک جنگ اور 1915ء میں [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران اتحادی قوتوں کا [[درہ دانیال]] بھی حملہ بھی شامل ہیں۔ قدیم تاریخ میں اس کے محل وقوع کی اہمیت کے باعث ہی رومی شہنشاہ قسطنطین نے اس کے کنارے [[قسطنطنیہ]] کا شہر آباد کیا جو بعد ازاں [[1453ء]] میں [[عثمانی]] ترکوں نے [[فتح قسطنطنیہ|فتح]] کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[قسطنطنیہ]]
* [[استنبول]]
* [[ترکی]]
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.eoearth.org/article/Bosporus_Straits,_Turkey/ انسائیکلو پیڈیا آف ارتھ، آبنائے باسفورس]
 
[[زمرہ:آبنائے|باسفورس]]
سطر 104:
[[tr:İstanbul Boğazı]]
[[uk:Босфор]]
[[ug:ئىستانبۇل بوغازى]]
[[vi:Eo biển Bosporus]]
[[zh:博斯普鲁斯海峡]]