"نوجوانان عثمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''نوجوانان عثمان ''([[ترک زبان|ترکی]]: Yeni Osmanlilar، ینی عثمانلی لر) [[سلطنت عثمانیہ]] کے قوم پرست دانشوروں کا ایک گروہ تھا جو [[1865ء]] میں قائم ہوا۔ یہ گروہ [[روسو]] جیسے مغربی مفکرین اور [[انقلاب فرانس]] سے متاثر تھا۔ انہوں نے [[عثمان ازم]] کا نظریہ تخلیق کیا۔ وہ [[آئینی نظام|آئینی]] و [[پارلیمانی نظام]] حکومت کے حامی تھے۔
 
اس تنظیم کا اصل نام اتفاق جمعیت تھا البتہ اسے [[ژون ترک لر]]، [[ارباب شباب ترکستان]]، [[گنج عثمانلی لر]] اور [[ینی عثمانلی]] کے مختلف ناموں سے بھی پکارا جاتا تھا۔
 
نوجوانان عثمان افسر شاہی کے وہ ارکان تھے جو [[دور تنظیمات]] کی پیداوار تھے اور استبدادیت سے بیزار تھے اور مسائل کا زیادہ جمہوری حل چاہتے ہیں۔ ان میں دو مشہور شخصیات [[ضیاء پاشا گوک الپ]] اور [[نامق کمال]] کی تھیں۔