حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 60:
2۔ بعض تصویریں جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود ہیں، ان کو اگر اردو میں یہاں درآمد کریں تو وہ چسپاں نہیں ہوتیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ میرے خیال میں تو یہ فائل کے نام کی وجہ سے ہوتا ہے، کیونکہ بعض تصاویر میں ایسا ہوتا ہے۔ اس کا کیا حل ہو سکتا ہے؟
خوش رہیے، شکریہ--[[صارف:عمر احمد بنگش|عمر احمد بنگش]] 21:08, 19 نومبر 2009 (UTC)
 
== [[جمال عبداللہ عثمان]] ==
 
آخرکار انگريزی ويکيپيڈيا پر سے جمال عبداللہ عثمان صاحب کا مضمون خزف کر ديا گيا ہے۔--[[صارف:Saqib Qayyum|ثاقب قیوم]] 07:00, 20 نومبر 2009 (UTC)