•آپ*آپ چونکہ ایک نیک خاتون تھی اس لئے محمد (ص{{درود}}) نے انکو بڑی درجے رکھنی والی عورتوں میں بتایابتایا۔
• *مریم علیہا السلام کو ''حوّا ثانی'' یعنی دوسری حوّا بھی کہا جاتا ہے اور یہ اس لیے کہ جس طرح پہلی حوا نے شجرِ ممنوعہ سے پھل کھا کر نافرمانی کا ثبوت دیا تھا اس کے عیں برعکس دوسری حوا یعنی مقدسہ مریم نے "' میرے لئے تیرے قول کے مؤافق ہو"' یہ الفاظ کہہ کر فرمانبرداری کی تاریخ رقم کی اور آپ ہی کی بدولت انسانیت کی خلاصی کا خدائی منصوبہ پایہﺀ تکمیل کو پہنچا۔
*ان کو ''بی بی پاکدامن''' بھی کہا جاتا ہے کیونکہ جس طرح اللہ {{جل جلالہ}} نے [[عیسیٰ علیہ السلام]] کی بنا والد کے پیدائش کری اور عیسیٰ علیہ السلام نے مریم علیہا السلام کی پاکدامنی کا ثبوت پیش کیا۔