"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تراجم: ضد ابہام کے ربط کو ہٹاکر صحیح ربط قائم کیا
سطر 40:
 
== پاکستانی رسائل و اخبارات ==
خالد حسن کی زندگی کا بہت سا حصّہ یورپ اور امریکہ میں گزرا لیکن انھوں نے کسی زمانے میں بھی وطن سے رابطہ منقطع نہیں کیا۔ سن ستّر کے عشرے میں وہ بیرونِ ملک سے لاہور کے ہفت روزے ویو پوائنٹ کے لیے کالم بھجتے رہے۔ اس کے بعد وہ نیشن، دی نیوز اور ڈان کے لیے بھی لکھتے رہے۔ [[6 فروری]] 2009[[2009ء]] کو ورجینا[[ورجینیا]]، امریکہ[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ان کا انتقال ہوا،
 
[[Category:صحافی]]