"راجندر سنگھ بیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏فلم: درستی املا
م اضافہ خانہ معلومات، ±زمرہ
سطر 1:
{{Infobox person
| name == راجندر سنگھ بیدی==
| image = Rajinder Singh Bedi (1915-1984).jpg
| imagesize = 150px
| caption =
| birthname = راجندر سنگھ بیدی
| birth_date = {{Birth date|1915|09|01}}<ref name=sikh />
| birth_place = [[سیالکوٹ]]، [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]]
| occupation = ناول نگار، ناٹک نگار، سکرین لکھاری، فلمی ہدایت کار
| death_date = [[1984ء]]
| death_place = [[ممبئی]]، مہاراشز، بھارت
| yearsactive = 1933–1984
| awards = [[Filmfare Best Dialogue Award|1959]] [[Filmfare Best Dialogue Award]]:[[Madhumati]] (1958)<br />[[Filmfare Best Dialogue Award|1971]] [[Filmfare Best Dialogue Award]]:[[Satyakam]] (1969) <br />1965 [[Sahitya Akademi Award]]
}}
'''راجندر سنگھ بیدی''' [[اردو]] کے [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]] اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ [[1915ء]] کو [[سیالکوٹ]] [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے [[ابھیمان]]، [[انوپما]] اور [[بمل رائے]] کی [[مدھومتی]] شامل ہے۔ اُنہوں نے اپنی ابتدائی زندگی [[لاہور]] میں گزاری اور یہاں سے اردو میں تعلیم حاصل کی۔
 
اُن کی پہلی مختصر کہانی '''مہارانی کا تحفہ''' کو سال کی بہترین مختصر کہانی کا انعام لاہور کے ایک ادبی جریدے '''ادبی دنیا''' کی طرف سے ملا تھا۔ اُن کی مختصر کہانیوں کا پہلا مجموعہ '''دان و دام''' [[1940ء]] میں منظرِ عام پر آیا اور دوسرا مجموعہ '''گرہن''' [[1943ء]] میں شائع ہوا۔ اُن کا مشہور اردو ناول [[ایک چادر میلی سی ناول|ایک چادر میلی سی]] کا [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں '''I Take This Women''' کے نام سے ترجمہ کیا گیا اور اس پر انہیں ساہتیا اکیڈمی ایوراڈ سے بھی [[1965ء]] میں نوازا گیا۔ اُس کا بعد میں [[ہندی]]، [[کشمیری]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] میں بھی ترجمہ کیا گیا۔
 
== فلم ==
[[1955ء]] میں انہوں نے اپنی ہی ایک مختصر کہانی '''گرم کوٹ''' پر ایک [[بلراج ساہنی]] اور [[نروپا رائے]] کے ساتھ بنائی۔ ان کی دوسری فلم '''رنگولی''' [[1962ء]] میں [[کشور کمار]] اور [[وجنتی مالا]] کے ساتھ تھی۔ انہوں نے ہدایت کاری کا آغاز [[سنجیو کمار]] اور [[ریحانہ سلطان]] کے ساتھ فلم [[دستک]] سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے تین اور فلموں کی ہدایت کاری کی۔ ان کے ناول '''ایک چادر میلی سی''' پر [[بھارت]] میں [[1986ء]] میں اسی نام سے اور [[پاکستان]] میں [[مٹھی بھر چاول]] کے نام سے [[1978ء]] میں فلم بنی۔ اس طرح ان کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کی اُن کی کہانی پر دونوں ممالک میں فلم بنی ہے۔
 
ان کا [[1984ء]] میں [[ممبئی]] بھارت میں انتقال ہو گیا۔
 
ان کی خدمات کے صلے میں [[بھارتی حکومت]] نے ان کے نام سے ایک انعام '''راجندر سنگھ بیدی ایوارڈ''' اردو ادب کے لیے شروع کیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{اردو افسانہ نگار|state=expanded}}
{{Authority control}}
 
[[زمرہ:اردو مختصر کہانی نگار]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی سکھ]]
[[زمرہ:ضلع سیالکوٹ کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستان کے اردو لکھاری]]
[[زمرہ:بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:1915ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1984ء کی وفیات]]
[[زمرہ:سیالکوٹیہندوستان شخصیاتکے اردو لکھاری]]
[[زمرہ:اردوبھارتی ناولفلم نگارہدایت کار]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی ناول نگار]]
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]
[[زمرہ:بھارتی نثر نگار]]
[[زمرہ:ہدایت کار]]
[[زمرہ:بھارتی افسانچہ نگار]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو ادب]]
[[زمرہ:ضلع سیالکوٹ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی سکھ]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:اردو مختصر کہانی نگار]]