"ایبٹ آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سیر و تفریح: املا کی درستی کی گئی
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏سیر و تفریح: درستی املا و اضافہ کیا گیا
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 59:
== سیر و تفریح ==
 
ایبٹ آباد اپنے پرفضا مقامات کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ مشہور [[شاہراہ قراقرم|قراقرم ہائی وے]] ایبٹ آباد ضلع کے مقام [[ہری پور]] سے شروع ہوتی ہے۔ سر سبز مقامات سے گھرے ہونے کی وجہ سے گرمیوں میں بھی موسم خوشگوار ہوتا ہے۔ مظفراباد ، خنجراب، ہنزہ، گلگت، سکردو جانے کے لئے ایبٹ آباد ایک جنکشن کا کام دیتا ہے۔
اہم تفریحی مقامات میں '''ایو ہبیہ' رنو،عزیز آباد ،باغ بانڈی بگنوتر نورمنگ نمبلی میرا گیہ کالاباغ نتھیا گلی بیہ'' مانسہرہ ،کلندرآباد ،ناراں،کاغان جیسے مکامات بھی ہزارہ کو اور بھی دلکش بنا دیتے ہیں ایوبیہ بہی' شامل ہے۔ یہ علاقہ چار چھوٹی پہاڑیوں پر مشتمل ہے اور سابق صدر پاکستان جناب ایوب خان کے نام پر اس علاقے کانام ایوبیہ رکھا گیا۔ یہ علاقہ 26 [[الف پیما|کلومیٹر]] پر مشتمل ہے اور علاقے کی سیر کے لئے چیر لفٹ ہے جس سے علاقے کا نظارہ کیاجا سکتا ہے۔
ٹھنڈیانی، جس کا مطلب مقامی زبان میں سرد ہے ایک اہم تفریحی مقام ہے۔ پائن درختوں کے جھنڈ میں یہ ایک سطح مرتفع پر مشتمل پرفضا مقام ہے۔ [[سطح سمندر]] سے اس کی بلندی 2700 میٹر ہے۔ ایبٹ آباد شہر سے اس کی دوری 31 کلومیٹر ہے اور ایبٹ آباد سے آسانی کے ساتھ وہاں پہنچا جا سکتا ہے۔ شام کے وقت ایبٹ آباد شہر کی روشنیاں وہاں سے صاف دکھائی دیتی ہیں۔ مشرق کی طرف [[دریائے کنہار]] کے پرے کشمیر کی برفیلی پہاڑیان نظر آتی ہیں۔
ايبٹ آباد شہر كے علاوہ اس كے گاؤں بہي ضافصاف اور پرفضاء ہينہيں .ايبٹ آباد كے مشہور گاؤں مينميں مالسہ جو ایک وادی نما خطہ ہے بہت خوبصورت ہے۔ ايك ستوڑہ گاؤں ہے. جو ايبٹ آباد سے 15 كلو ميٹركے فاضلہ پر ہے . یہ چاروں طرف سےخوبصورت پہاڑوں کے درمیان واقع ہے یہ پیالہ نما وادی ہے یہ ضلع اایبٹ آبادکا سب سے بڑا گاؤں ہے وادی ستوڑہ میں قوم کڑال کے لوگ آباد ہیں۔ میران جانی ضلع کا سب سے اونچا مقام ہے-
 
{{commonscat|Abbottabad}}