"کتاب امثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
اس کتاب میں دانش و حکمت کی ضرب الامثال شامل کی گئی ہیں۔ زیادہ تر ضرب الامثال [[حضرتسلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] علیہ السلام سے منسوب کی گئی ہیں۔ اُن سے منسوب کی گئی ضرب الامثال کی تعداد 3000 اور منظومات کی تعداد 1005 ہیں۔بہت سی گیتوں کی شکل میں درج ہیں اور خاص مواقعوں پر گائی جاتی ہیں۔اس کتاب میں وہ ضرب الامثال شامل کی گئی ہیں جو زمانہ قدیم سے ہی لوگوں میں رائج تھیں اور حضرت سلیمان علیہ السلام کی زبان سے ہی لوگوں تک پہنچی۔اس کتاب امثال کے آخری دو ابواب [[اجور]] اور [[لموایل]] سے منسوب ہیں جن کے بارے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ یہ کتاب حکمت اور دانش سے پُر معلومات کا خزانہ ہے۔ ایسی کتب کی مثال بہت کم ملتی ہیں۔بعض ترقی یافتہ اقوام میں جو حکمت اور دانش نظر آتی ہے اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ خدا اس زمین پر رہنے والے ہر زمانے کے انسانوں کو اپنی حکمت کے نور سے منور کرتا رہتا ہے۔<BR>
امثال کی کتاب کے سن تصنیف کے متعلق علماء کا خیال یہ ہے کہ یہ 305 قبل مسیح سے زیادہ پرانی نہیں۔ کچھ ضرب الامثال اس میں دوسری صدی قبل مسیح میں بھی شامل کی گئیں۔علماء اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کتاب امثال کا وہ حصہ جو حضرت سلیمان علیہ السلام سے منسوب ہے وہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے دور حکومت کے شروع میں لکھوایا تھا ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام 970 قبل مسیح میں تخت نشین ہوئے تھے۔ [[کتاب مقدس]] کی دو دیگر کتابیں جو اشعار کی شکل میں ہیں یعنی [[کتاب واعظ]] اور [[کتاب غزل الغزلات]] وہ بھی حضرت سلیمان علیہ السلام سے منسوب ہیں۔<BR>
اس کتاب کا مرکزی خیال جو اس کتاب کے باب 1 آیت 7 میں بھی لکھا ہے وہ یہ ہے کہ ”خدا کا خوف علم کا شروع ہے“۔ اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ دانش و حکمت اور علم کا حصول خدا پر ایمان لانے اور اس کی تعظیم و تکریم بجا لانے کے بعد حاصل ہو گا۔اس کتاب کی دیگر تعلیمات میں یہ باتیں شامل ہیں
• خداایک قادر مطلق ہستی ہے
سطر 15:
#اخلاق (باب 10 تا باب 22)
#دانشمندوں کے ارشادات
#حضرت سلیمان علیہ السلام کے مزید اقوال ( باب 25 تا باب 29)
#اجور کے ارشادات (باب 30)
#لموایل بادشاہ کے اقوال
سطر 25:
[[زمرہ:کتبیم]]
[[زمرہ:سلیمان علیہ السلام]]
 
 
 
[[زمرہ:کتب عہد نامہ قدیم]]