"صادقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
 
==خدمات==
ان کے فن پاروں کی پہلی نمائش [[1954ء]] میں [[کوئٹہ]] میں ہوئی تھی جس کے بعد [[فرانس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]، [[مشرقی یورپ]]، [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]]، اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایسی نمائشیں منعقد ہوئیں ۔ہوئیں۔ مارچ 1970ء میں آپ کو [[تمغا امتیاز]] اور1985ءاور 1985ء میں [[ستارۂ امتیاز|ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ آپ کو سب سے پہلے کلام [[مرزا اسد اللہ خان غالب|غالب]] کو تصویری قالب میں ڈھالنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ آپ کی خطاطی و مصوری کے نمونے [[شاہ فیصل مسجد|فیصل مسجد]] [[اسلام آباد]]، [[فریئر ہال]] کراچی، [[قومی عجائب گھر پاکستان|نیشنل میوزیم کراچی]]، [[صادقین آرٹ گیلری]] اور دنیا کے ممتاز عجائب گھروں میں موجود ہیں۔
 
ان کی دیوار گیر مصوری کے نمونوں (میورلز) کی تعداد کم وبیش 35 ہے جو آج بھی [[بینک دولت پاکستان|اسٹیٹ بینک آف پاکستان]]، فریئر ہال کراچی، [[لاہور عجائب گھر|لاہور میوزیم]]، [[جامعہ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]، [[منگلا بند|منگلا ڈیم]]، [[جامعہ علی گڑھ|علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]]، [[بنارس|بنارس ہندو یونیورسٹی]]، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف جیولوجیکل سائینسز، اسلامک انسٹی ٹیوٹ دہلی اور ابو ظہبی پاور ہاؤس کی دیواروں پر سجے شائقینِ فن کو مبہوت کر رہے ہیں، صادقین نے [[جناح اسپتال]] اور پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کے لیے بھی ابتداء ہی میں میورلز تخلیق کیے تھے جو پُر اسرار طور پر غائب ہوچکے ہیں ۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.akhbar-e-jehan.com/august2012/27-08-2012/aapkekhat_3.asp| تاریخ اشاعت = ۲۷27 اگست تا ۲2 ستمبر ۲۰۱۲2012 صفحہ 3 | عنوان =صادقین | ترجمہ عنوان = | ناشر = ہفت روزہ اخبار جہاں | زبان = }}</ref>
 
صادقین نے [[قرآن|قرآنِ کریم]] کی آیات کی جس مؤثر، دل نشیں اور قابلِ فہم انداز میں خطاطی کی وہ صرف انہی کا حصہخاصہ ہے، بالخصوص سورہ رحمن کی آیات کی خطاطی کو پاکستانی قوم اپنا سرمایۂ افتخار قرار دے سکتی ہے، غالب اور [[فیض احمد فیض|فیض]] کے منتخب اشعار کی منفرد انداز میں خطاطی اور تشریحی مصوری ان ہی کا خاصہ ہے، انہیں [[فرانس]]، [[آسٹریلیا]] اور دیگر ملکوں کی حکومتوں کی جانب بھی سے اعزازات سے نوازا گیا ۔گیا۔
 
== شاعری ==